اورکزئی: ضلعی انتظامیہ کا بالا لوئر اورکزئی میں کھلی کچہری کاانعقاد

اورکزئی: ضلعی انتظامیہ اورکزئی نے انڈ خیل بالا لوئر اورکزئی میں کھلی کچہری منعقد کی۔ جسمیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اورکزئی نعیم اللہ، اسسٹنٹ کمشنر لوئر اورکزئی اور ضلعی محکموں کے تمام سربراہان نے شرکت کی۔عوام نے اپنے مسائل ایڈیشنل ڈپٹی … Continue reading اورکزئی: ضلعی انتظامیہ کا بالا لوئر اورکزئی میں کھلی کچہری کاانعقاد